ابنا: دمشق کے علاقے المزہ میں ایک مسجد کے نزدیک آج صبح بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں دھماکے والی جگہ کے اطراف میں واقع عمارتوں کو مالی نقصان پہنچا۔اس دھماکے میں ہونے والے مالی یا جانی نقصان کے متعلق کچھ معلوم نہیں ہو سکا ہے۔
.....
/169
شام کے دارالحکومت میں المزہ نامی علاقے میں مسجد الفتح کے نزدیک بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں دھماکے کی جگہ کے اطراف میں واقع عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا۔